Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خضدار : مسافرکوچ حادثہ کا شکار 8افراد جاں بحق 12زخمی

خضدار : مسافرکوچ حادثہ کا شکار 8افراد جاں بحق 12زخمی
December 19, 2015
خضدار(92نیوز)خضدار کے علاقے میں مسافر کوچ آرسی ڈی شاہراہ پر حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ اس اندوہناک حادثے میں 8افراد جاں بحق اور 12افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔