Wednesday, September 28, 2022

خانیوال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

خانیوال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

خانیوال ( 92 نیوز) خانیوال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔
ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں جبکہ چار بیٹوں کی پیدائش پر خاندان خوشی سے نہال ہے ۔