Thursday, December 8, 2022

خانیوال : زہریلا کھانا کھانے سے 11افراد کی حالت غیر

خانیوال : زہریلا کھانا کھانے سے 11افراد کی حالت غیر
خانیوال (92نیوز)خانیوال کے نواحی گاؤں میں زہریلا کھانا کھانے سے چھے خواتین سمیت گیارہ افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے نواحی گاؤں میں زہریلا کھانا کھانے سے چھے خواتین سمیت گیارہ افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے ۔ زہر یلا کھاناکھانے سے متاثر ہونے والے تمام افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔