Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خانیوال ، پاکپتن اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

خانیوال ، پاکپتن اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش
April 19, 2016
خانیوال(92نیوز) خانیوال ، پاکپتن اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ،بھکر اور گردونواح میں بادل رات بھر جم کر برسےجس سے موسم خوشگوار ہوگیا تام ان علاقوں میں  گندم کی تیار فصل کو نقصان کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔