Wednesday, October 5, 2022

خانپور، شادی میں آئے باراتیوں نے ڈالر اور ریال پھینک کر سب کو حیران کردیا

خانپور، شادی میں آئے باراتیوں نے ڈالر اور ریال پھینک کر سب کو حیران کردیا

خانپور ( 92 نیوز ) شادی بیاہوں پر روپے اور سکوں کو پھینکنے کی رسم کئی دہائیوں سے چلی آرہی ہے مگر اب سکوں کے بعد روپوں کو پھینکنے کا رواج بھی پرانا ہو چکا ہے ۔


خانپور میں ایک شادی میں باراتیوں نے ریال اور ڈالر لوٹا کر اہل علاقہ کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔
باراتیوں نے موبائل فون بھی تقسیم کئے ۔