Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خالق داد لک کو آئی جی پنجاب نہ لگائے جانے کا دکھ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

خالق داد لک کو آئی جی پنجاب نہ لگائے جانے کا دکھ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
October 6, 2018
لاہور(92نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خالد داد لک کی انکوائری رپورٹ کو ربڑ سٹمپ قرار دےد یا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے  رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ خالق داد لک کو آئی جی پنجاب نہ لگائے جانے کا دکھ ہے۔ وزیر اعلیi عثمان بزدار نے کہا کہ خالق داد لک کی رپورٹ انکوائری سے زیادہ ڈی پی و پاکپتن رضوان گوندل کا بیان ہے ، رپورٹ مفروضوں پر مبنی ہے ،وزیر اعلی خالق داد لک پنجاب حکومت سے مخالفت رکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ خالق داد لک سمجھتے ہیں کہ پنجاب حکومت نے انہیں آئی جی پنجاب نہیں لگایا ،وزیر اعلی آئی جی پنجاب لگانے کی فہرست سے انکا نام پنجاب نہیں وفاقی حکومت نے نکالا تھا۔