Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حیدر آباد ، پی ایس پی کا زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج

حیدر آباد ، پی ایس پی کا زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج
January 15, 2018

حیدر آباد ( 92 نیوز ) حیدرآبادمیں پاک سرزمین پارٹی نے قصور کی معصوم زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج  کیا ۔

مظاہرین نے ملزم کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیا جبکہ پی ایس پی کارکنوں نے زینب کی یاد میں شمعیں بھی روشن کیں ۔