Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حیدرآباددکن : خراب جہاز کرین سے نیچے گرگیا

حیدرآباددکن : خراب جہاز کرین سے نیچے گرگیا
April 10, 2016
  حیدرآباددکن(ویب ڈیسک)بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں کرین خراب جہاز کو لے کر جارہی تھی،کہ اچانک جہاز کرین سے نیچے جاگرا۔ جہاز کے گرین سے گرنے کے فوری بعد  لوگوں کا ہجوم جہاز کو دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔