Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حیدرآباد جیل سے خطرناک 100مجرموں کو چھڑوانے کا منصوبہ ناکام

حیدرآباد جیل سے خطرناک 100مجرموں کو چھڑوانے کا منصوبہ ناکام
February 12, 2016
راولپنڈی(92نیوز)حیدرآباد جیل سے خطرناک 100مجرموں کو چھڑوانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجودہ نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ حیدرآباد جیل سے خطر ناک 100مجرموں کو چھڑوانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ القاعدہ اور کالعدم لشکر جھنگوی کے بڑے کمانڈرز نے مذموم سازش تیار کی ۔ ڈینیل پرل کیس کے مرکزی ملزم خالد عمر شیخ کو آزاد کرانے میں پورا گینگ پکڑ لیا گیا ہے ۔