Wednesday, December 7, 2022

حیدرآباد:میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں برآمد

حیدرآباد:میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں برآمد
حیدرآباد(92نیوز)حیدرآباد کے علاقے سرفراز کالونی  میں ایک گھر سے میاں بیوی اورتین بچوں کی لاشیں ملی  ہیں ۔ پولیس کا کہنا  ہے کہ موت زہرکھانےسے ہوئی ہے  اوریہ واقعہ خودکشی لگتا ہے۔۔