Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومت کے خلاف احتجاج کیوں کیا؟۔ سعودی عرب میں 11 شہزادے گرفتار

حکومت کے خلاف احتجاج کیوں کیا؟۔ سعودی عرب میں 11 شہزادے گرفتار
January 6, 2018

ریاض ( 92 نیوز )  سعودی حکومت نےا پنے خلاف احتجاج کرنے پر 11 شہزادوں کو گرفتار کرلیا۔

عرب میڈیا کے مطابق شہزادے ریاض کے شاہی محل میں حکومت کی نئی پالیسی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے ۔

 سعودی حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق اب شاہی خاندان والے بھی بجلی اور پانی کا بل ادا کریں گے ۔