حکومت کے خلاف احتجاج کرنیوالا ٹولا شکست خوردہ ہے: حنیف عباسی
راولپنڈی(92نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والا ٹولہ شکست خوردہ ہے ان کا مقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے ۔
نائنٹٰی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہی جماعتوں کو کشمیر اور بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑااور اب یہ حکومت کے خلاف احتج ہیں ۔