Tuesday, December 6, 2022

حکومت کو بھارت کے ساتھ پینگیں نہیں بڑھانی چاہیئں : عاصمہ جہانگیر

حکومت کو بھارت کے ساتھ پینگیں نہیں بڑھانی چاہیئں : عاصمہ جہانگیر
لاہور(92 نیوز)سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ حکومت کو بھارت سے پینگیں نہیں بڑھانی چاہئیں تھیں۔ لاہور میں نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت کے پاکستان کے خلاف بیانات کے بعد تعلقات سے کنارہ کشی کرنی چایئے تھی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو پہلے ہی معلوم ہونا چاہئے تھا کہ مودی سرکار سے دوستانہ تعلقات استوار نہیں کئے جا سکتے۔