Saturday, December 3, 2022

حکومت کا گھرجانا ٹھہرگیا،جو کہتا ہوں سچ کہتا ہوں: شیخ رشید

حکومت کا گھرجانا ٹھہرگیا،جو کہتا ہوں سچ کہتا ہوں: شیخ رشید
راولپنڈی (92نیوز)شیخ رشید  نے وزیر اعظم کی تنقید پر شدید دیا ہے ، کہتے ہیں کہ حکومت کا گھر جانا ٹھہر گیا  وہ جو کہتے ہیں سچ کہتے ہیں ۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ فال وہ نہیں، وزیراعظم نکالتے ہیں اور اب  سن لیں، ہمارا وقت آنے والا ہے کل راولپنڈی میں ریلی نکال رہے ہیں ۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  حکومت میں اتنی طاقت ہے تو کل کی ریلی کو روک کر دکھائے۔