Monday, February 6, 2023

حکومت کا ججز کو رہائشگاہوں سے محروم کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا

حکومت کا ججز کو رہائشگاہوں سے محروم کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا
اسلام آباد ( 92 نیوز ) حکومت کا ججز کو رہائشگاہوں سے محروم کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا،اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کو رہائش دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ حکومت کی جانب سے  نوٹیفکیشن 2008میں جاری کیا گیا تھا  ، نوٹیفکیشن واپس لینے سے اسلام آباد ہائیکورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور دیگر ججز زد میں آئیں گے۔