Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ
November 6, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت قانون سے مشاورت کے بعد وزارت داخلہ نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی۔ کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزراء سے سمری کی منظوری لینے کا عمل شروع کردیا۔