Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حکومت کا اورنج لائن منصوبے کے متاثرین کو کل سے معاوضہ دینے کا اعلان

حکومت کا اورنج لائن منصوبے کے متاثرین کو کل سے معاوضہ دینے کا اعلان
January 31, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے سامنے پنجاب حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں ۔ پنجاب حکومت نے اورنج لائن منصوبے کے متاثرین کو کل سے معاوضے دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔