Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حکومت نے پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا

حکومت نے پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا
March 1, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مہنگائی میں پسے عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا  ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کر لی گئی ۔

پٹرول کی نئی قیمت 3.56 روپے ہو گئی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.62 روپے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا ۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 6.28 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپہ اضافہ کیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا ہے ۔