Tuesday, October 4, 2022

حکومت نے لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا اپنا ہی وعدہ توڑ دیا، ملک کے 10فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ ہو گی: عابد شیر علی

حکومت نے لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا اپنا ہی وعدہ توڑ دیا، ملک کے 10فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ ہو گی: عابد شیر علی
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) حکومت  نے رمضان المبارک کے دوران سحروافطار کے اوقات میں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اپنا ہی وعدہ توڑ دیا۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ سحروافطار اور تراویح میں ملک کے 10فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ ہو گی پر کہاں کہاں بجلی جائے گی یہ نہیں بتایا۔