Friday, December 2, 2022

حکومت نے عید قربان پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی

حکومت نے عید قربان پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد(92نیوز)سرکاری ملازمین عید الاضحیٰ پرپانچ چھٹیاں منائیں گےجبکہ عید کے تیسرے روز دفتر جانا ہوگا ۔ حکومت نےعید قربان پر تین چھٹیوں کی منظوری دیدی ہے ۔  حکومت کی طرف سے  بارہ ستمبر سے چودہ ستمبر تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔