Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حکومت نے جےآئی ٹی رپورٹ کو ،عمران نامہ ،قراردیکر مستردکردیا

حکومت نے جےآئی ٹی رپورٹ کو ،عمران نامہ ،قراردیکر مستردکردیا
July 10, 2017

اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کو ’’عمران نامہ‘‘ قرار دے کر مسترد کر دیا، سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان۔  احسن اقبال کہتے ہیں رپورٹ میں وزیراعظم کے خلاف مالی بدعنوانی یا ٹیکس چوری کا کوئی ثبوت نہیں۔  ظفر اللہ نے کہا کہ رپورٹ میں نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش نہیں کی گئی، خواجہ آصف نے کہا سورس رپورٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔