Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومت نے ایم کیو ایم سے وعدہ پورا کر دیا،شکایات ازالہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے ایم کیو ایم سے وعدہ پورا کر دیا،شکایات ازالہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری
October 16, 2015
اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے ایم کیو ایم سے وعدہ پورا کر دیا،شکایات ازالہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ کمیٹی میں جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم، جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان اور بیرسٹر فروغ نسیم شامل ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نے ایم کیو ایم سے کیا وعدہ پورا کر دیا ہے ،کراچی آپریشن سے متعلق شکایات ازالہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری ہے ۔ کمیٹی میں جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد،جسٹس ریٹائرڈ  خلیل الرحمان اور بیرسٹر فروغ نسیم شامل ہیں ،کمیٹی آئندہ پانچ روز میں قواعد و ضوابط طے کرکے چیئرمین کا انتخاب کرے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔