حکومت سندھ کے لاڈلے شاذرشمعون کے گرد گھیرا تنگ

کراچی(92نیوز)حکومت سندھ کے آنکھ کے تارے شاذرشمعون کے ستارے گردش میں آگئے ہیں کھربوں روپے کی زمینوں کی بندربانٹ کے ماسٹر مائنڈ شاذر شمعون کیخلاف گھیراتنگ کر دیا گیا ہے۔
چیف سیکرٹری سندھ نے شمعون کے ریڈوارنٹ کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔