Tuesday, August 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

حکومت توانائی بحران اور دہشت گردی کے خاتمےکےلئےکام کررہی ہے ۔خرم دستگیر

حکومت توانائی بحران اور دہشت گردی کے خاتمےکےلئےکام کررہی ہے ۔خرم دستگیر
March 7, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار خرم دستگیرنے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کررہی ہے۔ کراچی میں آٹو شو کے افتتاح کے موقع پر خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں رکشہ ، کار اور موٹر سائیکل کی پیداوار میں اضافہ ہونا خوش آئند ہے ۔ حکومت کی کوشش ہے کہ آٹو سیکٹر بورڈ اگلے سال سے کام شروع کردے ۔ آٹو نمائش سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں کس قدر صلاحیت موجود ہے  ۔۔حکومت چاہتی ہے کہ آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھے۔ آٹو سیکٹر کےمسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔۔