Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومت اور کالعدم تنظیم کے مابین معاملات طے پا گئے

حکومت اور کالعدم تنظیم کے مابین معاملات طے پا گئے
October 31, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت اور کالعدم تنظیم کے مابین معاملات طے پا گئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کا کالعدم تنظیم کے ساتھ معاہدہ طے پاچکا ہے، جس کا تھوڑی دیر تک اعلان کردیا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر اسد قیصر اور مفی منیب الرحمن کچھ دیر تک پریس کانفرنس میں اعلان کریں گے۔

حکومتی وفد اور کالعدم جماعت کے نمائندوں کے درمیان بات چیت گزشتہ رات ہوئی، ذرائع کے مطابق فریقین میں تمام معاملات قانونی ضابطہ کار کے تحت حل کرنے پر اتفاق ہوا۔