Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومت اور تاجروں میں مذاکرات ختم !!! ودہولڈنگ ٹیکس کا جائزہ لینے کیلئے 3کمیٹیاں قائم، تاجروں نے احتجاج کی کال واپس نہیں لی

حکومت اور تاجروں میں مذاکرات ختم !!! ودہولڈنگ ٹیکس کا جائزہ لینے کیلئے 3کمیٹیاں قائم، تاجروں نے احتجاج کی کال واپس نہیں لی
July 28, 2015
اسلام آباد (92نیوز) بینکوں سے رقوم نکلوانے پر عائدکردہ ٹیکس کا تنازع ابھی تک حل ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ حکومت اور تاجر رہنماﺅں میں آج اس سلسلے میں مذاکرات ہوئے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومت نے تین کمیٹیاں بنادیں۔ یہ کمیٹیاں 14 اگست تک حکومت کو اپنی سفارشات پیش کریں گی۔ دوسری جانب حکومت نے تاجروں سے ہڑتال واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تاجروں نے یکم اگست کو احتجاج کی کال ابھی تک واپس نہیں لی ہے۔