Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکمران 10 سال کیا کرتے رہے ، اب کہتے ہیں موقع ملا تو نیب ٹھیک کرینگے، قمر زمان کائرہ

حکمران 10 سال کیا کرتے رہے ، اب کہتے ہیں موقع ملا تو نیب ٹھیک کرینگے، قمر زمان کائرہ
January 24, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) رہنماپیپلزپارٹی قمرزمان کائرہ نے حکمران جماعت پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دس سال حکومت کے بعد کہتے ہیں انہیں حکومت ملی تو نیب کو ٹھیک کر دینگے ۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکمران دس سال تک کیا کرتےرہے۔ آشیانہ اسکیم پر میاں صاحب تڑپ رہے ہو ۔ جس دن سستی روٹی اسکیم کا حساب ہوا تو آپ کو لگ پتہ جائیگا۔