Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حکمران جماعت کا بہاولپور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ

حکمران جماعت کا بہاولپور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ
March 9, 2018

بہاولپور (92 نیوز) حکمران جماعت آج بہاولپور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ ڈرنگ اسٹیڈیم میں جلسے کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں ، کرسیاں لگ گئیں ، ایک سو بیس فٹ لمبا اور بارہ فٹ اونچا اسٹیج تیار ہو گیا ۔ جلسہ سے سابق وزیراعظم نوازشریف خطاب کریں گے ۔
ادھر بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے جلسے کے حوالے سے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا ۔
سکیورٹی کے نام پرپولیس نے سڑکیں بند کر دیں ۔ سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔