Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ، شاہد خاقان عباسی

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ، شاہد خاقان عباسی
February 28, 2021

شکرگڑھ (92 نیوز) شاہد خاقان عباسی نے کہا حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ڈسکہ الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے درست فیصلہ کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یوسف رضا گیلانی بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہو جائیں گے۔

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ملک کو نئی بنیاد پر کھڑا کیا جائے۔

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور مصدق ملک نے دانیال عزیز سے تعزیت کی۔