Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حلب : طیاروں کی بمباری کے دوران لائیو کوریج دینے والا رپورٹر زخمی

حلب : طیاروں کی بمباری کے دوران لائیو کوریج دینے والا رپورٹر زخمی
April 16, 2016
حلب(ویب ڈیسک)شام میں حلب شہر پر طیاروں کی بمباری کے دوران براہ راست کوریج  دینے والا مقامی ٹی وی کا رپورٹر بم کاٹکڑالگنے سے شدیدزخمی ہو گیا جبکہ  رپورٹرکوفوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔