حفیظ سنٹر آتشزدگی میں پھنسے 7 دکان داروں کو راہگیر نے باہر نکالا

لاہور (92 نیوز) حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے دوران راہگیر نے پھنسے 7 دکان داروں کو اپنی مدد آ پ کے تحت باہر نکالا۔
نوجوان کا کہنا تھا کہ دکان دار پلازے میں پھنسے ہوئے تھے، انتظامیہ صرف آگ بجھانے میں مصروف تھی، تیسری منزل میں ایک دکان میں 6 اور دوسری میں ایک دکان دار پھنسا ہواتھا، جن کو باہر نکالا۔