Wednesday, December 7, 2022

حسن ابدال : ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک

حسن ابدال : ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک
حسن ابدال(92نیوز) حسن ابدال میں ہزارہ روڈ پر وین اور ٹرک میں تصادم  سے 5 افراد جاں بحق اور10 افراد زخمی ہوگئےہیں ۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ وین ہری پورسے راولپنڈی جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی ۔