حساس اداروں کی کارروائی میں افغان انٹیلی جنس کے 4اہلکار گرفتار

کراچی(92نیوز)حساس ادارےاورپولیس نے ویسٹ رینج میں مشترکہ چھاپے مار کر افغان انٹیلی جنس کے4اہلکار پکڑ لیے۔
تفصیلات کےمطابق حساس ادارےاورپولیس نے ویسٹ رینج میں مشترکہ چھاپے مار کر افغان انٹیلی جنس کے4اہلکار پکڑ لیے۔
اہلکاروں کے بھارت سے روابط کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔