Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حرام اور مضرصحت گوشت فروخت کرنےوالے اب شکنجے میں آگئے

حرام اور مضرصحت گوشت فروخت کرنےوالے اب شکنجے میں آگئے
September 4, 2015
لاہور(92نیوز)حرام اور مضر صحت  گوشت  فروخت کرنے والے اب شکنجے میں آ گئے ہیں ۔ لاہور ،گوجرانوالہ،سرگودھا،فیصل آباد میں چھاپے،منوں گوشت برآمد،36ملزم گرفتار۔ تفصیلات کےمطابق حرام اور مضر صحت  گوشت  فروخت کرنے والے اب شکنجے میں آ گئے ہیں ۔ لاہور  کے علاقے  کاہنہ،، نشتر ٹاؤن، گرین ٹاؤن  اور گوجرانوالہ  سرگودھا اور فیصل آباد میں چھاپے،منوں کے حساب سے ناقص گوشت پکڑا گیاجبکہ چھتیس ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔