حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب کی درخواست خارج

اسلام آباد (92 نیوز) حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب کی درخواست خارج کر دی گئی۔
جسٹس مشیر عالم نے حدیبیہ پیپر ملز کیس فیصلہ پڑھ کر سنایا ہے۔
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب کی درخواست کو خارج کر دیا۔
سپریم کورٹ اس فیصلے کی وجوہات کو تفصیلی فیصلے میں جاری کریگی۔