Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حدیبیہ پیپرمل کیس ،صدرنیشنل بینک اور جاوید کیانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

حدیبیہ پیپرمل کیس ،صدرنیشنل بینک اور جاوید کیانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
July 10, 2017

اسلام آباد(92نیوز)پامانا جے آئی ٹی رپورٹ نے بجلیاں گرا دیں، جے آئی ٹی نے صدرنیشنل بینک سعید احمد اور حدیبیہ پیپر ملز کیس کے اہم کردار جاوید کیانی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کی گئی

دوسری طرف جے  آئی ٹی نے چیئرمین ایس ای سی پی کو ریکارڈ میں تبدیلی کا ذمہ دار ٹھہرادیا ہے جبکہ  سپریم کورٹ کے حکم پر ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔