Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حب: پولیس کی کارروائی میں تہرے قتل کا ملزم گرفتار

حب: پولیس کی کارروائی میں تہرے قتل کا ملزم گرفتار
May 16, 2016
حب(92نیوز)حب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  تہرے قتل میں ملوث مفرور قاتل کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او حب ضیا مندو خیل کے مطابق ملزم نے پنجگور میں تین افراد کو قتل کیا تھا  جس کی  پنجگور پولیس کو  کئی سالوں سے تلاش تھی۔ ڈی پی او  کا کہنا تھا کہ ملزم  کو سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا  ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔