Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

حب : ندی میں سوفٹ چوڑاشگاف پڑنے سے تین دیہات زیرآب

حب : ندی میں سوفٹ چوڑاشگاف پڑنے سے تین دیہات زیرآب
December 20, 2016

 حب(92نیوز)حب ندی  میں سوفٹ چوڑاشگاف پڑنے سے تین دیہات زیرآب آگئے علاقہ مکین انتظامیہ کی راہ تکتے رہے جبکہ 60فٹ پڑنے والاشگاف سوفٹ کاہوگیامگرامدادی کارروائیاں شروع نہ ہوسکیں ۔

تفصیلات کےمطابق پولیس اورٹینکرمافیاکی ملی بھگت حب  ڈیم سے کراچی کوپانی فراہم کرنیوالی کینال میں سوفٹ چوڑاشگاف پڑگیا جس سے تین دیہات زیرآب آگئے۔ اہل علاقہ  نے اپنی مددآپ کے تحت کوشش کی مگرکام نہ بناعلاقہ مکین کہتے ہیں ایک ماہ پہلے بھی ایساہی ہواتھا۔  ترجمان واٹربورڈ کاکہناہے کہ حب ڈیم کینال کی مرمت کاکام شروع کردیاگیاہے مرمتی کام میں چھتیس گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ جبکہ شگاف سے کراچی کے ضلع غربی کے علاقوں میں پانی کی فراہمی بھی شدیدمتاثرہوئی ہے۔