حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری April 6, 2015 Edit Delete حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ حبیب بنک کے حصص کی فروخت کے لئے 166 روپے فی شئیر قیمت مقرر کی گئی ہے۔ مجموعی طور پر 25 کروڑ شئیرز فروخت کئے جائیں گے۔ پاکستان کاروبار بریکنگ نیوز اہم ترین