Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حب:جمعہ خان ہوٹل کے قریب دھماکہ  ایک شخص جاں بحق سات زخمی

حب:جمعہ خان ہوٹل کے قریب دھماکہ  ایک شخص جاں بحق سات زخمی
May 24, 2015
حب(92نیوز)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصل حب میں جمعہ خان ہوٹل کے قریب دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق سات زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حب دھماکہ صر مملکت ممنوں حسین کے بیٹے سلمان ممنوں کے قافلے کے  گزرنے کے بعد ہوا  ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق  دھماکہ خیز مواد موٹر سائکل میں نصب کیا گیا تھا حب سیکورٹی فورسز اور پولیس نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کرکے سرچ آپرشن شروع کردیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔