Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حافظ آباد: گوجرانوالہ روڈ پر حادثہ، 3افراد جاں بحق، تین زخمی

حافظ آباد: گوجرانوالہ روڈ پر حادثہ، 3افراد جاں بحق، تین زخمی
May 22, 2015
حافظ آباد (نائنٹی ٹو نیوز) حافظ آباد گوجرانوالہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ میلہ بھڑی شاہ رحمٰن سے واپس جاتے ہوئے موٹرسائیکل رکشہ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ رکشے کی ہیڈ لائٹ خراب تھی جس کے باعث حادثہ ہوا۔ دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ زخمیوں میں گوجرانوالہ کے رہائشی شعبان، عامر اور محبوب شامل ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔