Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حافظ آباد : سکھیکی کے قریب باراتیوں کی بس کو حادثہ‘ 3 افراد جاں بحق، 40 زخمی

حافظ آباد : سکھیکی کے قریب باراتیوں کی بس کو حادثہ‘ 3 افراد جاں بحق، 40 زخمی
May 15, 2016
حافظ آباد (92نیوز) حافظ آباد میں سکھیکی منڈی کے قریب باراتیوں کی بس تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد امدادی ادارے فوری جائے حادثہ پہنچ گئے اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کرنے کے کام کا آغاز کر دیا۔ ڈاکٹرز نے تشویش ناک حالت پر کئی زخمیوں کو لاہور ریفر کر دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔