Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جے للیتا کی سرکاری اعزازت کے ساتھ آخری رسومات اداکردی گئیں

جے للیتا کی سرکاری اعزازت کے ساتھ آخری رسومات اداکردی گئیں
December 6, 2016

 کولکتہ(ویب ڈٰیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو  کی وزیراعلیٰ جے للیتا کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کردی گئیں۔وزیراعظم نریندر مودی،نو ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ،مشہور اداکاروں سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

تفصیلات کےمطابق مرینابیچ  پر ایم جی آر کی سمادھی کے نزدیک جے للیتا کی  آخری  رسومات  ادا کی  گئیں  اس موقع پر لاکھوں ا فراد موجود تھے ،،۔سوگ میں سیکڑوں لوگوں نے بال منڈوا دیئے۔انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی  دی گئی۔اس سے پہلے جے للیتا کی میت کو آخری  رسومات کی ادائیگی کے لئے لایا  گیا  تو۔سڑک کے دونوں جانب ہزاروں افراد موجود تھے۔