Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جے آئی ٹی میں بڑی پیشیاں ، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

جے آئی ٹی میں بڑی پیشیاں ، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان
July 3, 2017

کراچی (92نیوز)پاناما جے آئی ٹی میں بڑی پیشیاں شروع ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ۔ تیزی سے گرتے انڈیکس نے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈبودیئے ۔ کئی حصص کی مالیت ایک دن کی کم ترین سطح پرآگئی جبکہ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1900پوائنٹس  کی کمی ہوگئی ۔