Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جے آئی ٹی  کی ممبران کی قطری شہزادے سےملاقات ، بیان ریکارڈکیا  

جے آئی ٹی  کی ممبران کی قطری شہزادے سےملاقات ، بیان ریکارڈکیا  
July 4, 2017

دوحہ (92نیوز)جے آئی ٹی  کے دو ممبروں کی دوحہ میں قطری شہزادے حمد بن جاسم سے ملاقات ۔ جے آئی ٹی قطری شہزادے سے  شریف خاندان کو بھیجے گئے  خط کے حوالے سے سوالات  پوچھ رہی ہے. قطری شہزادے حمد بن جاسم کے خط میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ لندن فلیٹس شریف خاندان کو قطر میں سرمایہ کاری کے بدلے دیئے گئے تھے۔