جے آئی ٹی رپورٹ میں کلین چٹ ملنے کے بعد رانا ثناءاللہ کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (92نیوز) جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد رانا ثناءاللہ کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ کے بعد رانا ثناءاللہ وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔
رانا ثناءاللہ کے علاوہ بھی چار وزراءاور ایک مشیر کابینہ میں شامل ہوگا۔