Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جےآئی ٹٰی نے چیئرمین نیب کو بھی کل کلب کر لیا

جےآئی ٹٰی نے چیئرمین نیب کو بھی کل کلب کر لیا
July 4, 2017

اسلام آباد(92نیوز)جے آئی ٹی نے چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری کو کل طلب کر لیا۔ چیرمین نیب کو حدیبیہ پیپر ملز کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئ ہے۔

تفصیلات کےمطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کو کل دو بجے طلب کر لیا۔ جے آئی ٹی کی جانب سے چیئرمین نیب کو حدیبیہ پیپر ملز کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی۔ چیرمین نیب سے  حدیبیہ پیپر ملز کی تحقیقات سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔