Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جیکب آباد میں ملاکھڑاگیم

جیکب آباد میں ملاکھڑاگیم
April 2, 2015
جیکب آباد(ویب ڈیسک)جیکب آباد میں سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو کے تحت ملاکھڑا گیم کا انعقاد کیا گیا۔ جیکب آباد میں سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو کے تحت ملاکھڑا گیم کرائی گئ ۔ جس میں جیتنے والے پہلوان کو ڈپٹی کمشنر نے پانچ ہزار انعام بھی دیا اوربھرپور مقابلے کے باعث شہریوں نے پہلوانوں کو خوب داد دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سو پینتالیسویں سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو کے زیر اہتمام ہونے والی گیمز میں جیکب آباد کے بینظیر بھٹو اسپورٹس سینٹر میں ملاکھڑا گیم کرائی گئی۔ ایک درجن پہلوانوں نے مقابلے میں حصہ لیا۔ مقابلہ دو پہلوانوں  کے درمیان برابر ہوگیالیکن دوسری بارمقابلہ جیتنے والے پہلوان کو انعام سے نوازا گیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔