Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جیکب آباد : زمین کے تنازع پر خونیں تصادم میں 10 افراد جاں بحق

جیکب آباد : زمین کے تنازع پر خونیں تصادم میں 10 افراد جاں بحق
April 3, 2016
جیکب آباد (92نیوز) جیکب آباد میں زرعی زمین کے تنازع پر سومرو اور ڈہانی برادری کے درمیاں خون ریز تصادم کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں علاقے کا بدنام ڈاکو عبدالحمید ڈہانی بھی شامل ہے۔ حکومت سندھ نے ڈہانی کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔