Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کے فائنل ٹریلر کی دھوم

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کے فائنل ٹریلر کی دھوم
October 4, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)جیمز بانڈ کی جاسوسی پر بننے والی بانڈ سیریز کی نئی  ہالی ووڈ فلم’’ سپیکٹر‘‘ کے فائنل ٹریلر نے دھوم مچادی، فلم رواں سال نومبر میں ریلیزہو گی۔ تفصیلات کےمطابق فلم ’’سپیکٹر‘‘ کی کہانی میں  جیمز بانڈ کے روپ میں جلوہ گر اداکار ڈینئل کریگ  خفیہ پیغام کے ذریعے ایک خطرناک تنظیم کوبے نقاب کرنے میں مصروف ہیں ۔ فلم میں مسلسل چوتھی بار جیمز بونڈ کا کردار نبھانے والے ڈینئل کریگ کے ساتھ کرسٹوف والٹز،رالف فائنز،مونیکا بیلوسی،اینڈیو اسکاٹ اورنومی ہیرس جیسے بڑے اداکار شامل ہیں۔ بونڈ سیریز کی اس فلم  کےشائقین  شدت سے منتظر ہیں تاہم  اسے دیکھنے کے لیے  چھ نومبر تک انتظار کرنا ہوگا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔